ترکی میں ایرانی سفارتخانہ کی تصویریں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ترکی میں ایرانی سفارتخانہ میں بم رکھنے اور سفارتخانہ خالی کرنے پر مبنی خبروں کو بے بنیاد قراردیا ہے ۔