World News in Urdu

عرب لیگ کی سعودی عرب پر پابندیوں کی مخالفت

عرب لیگ نے صحافی جمال خاشقجی کی ترکی کے شہر استنبول میں قائم سعودی سفارت خانے میں پراسرار گم شدگی میں سعودی عرب کومورد الزام ٹھہرانے اور اس واقعے کی وجہ سے ریاض پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیاں مسترد کردی ہیں۔

Читайте на сайте