موصل کے مغربی ساحل پر 4 داعش دہشت گرد گرفتار 16.10.2018 11:06 Ur.mehrnews.com عراقی فورسز نے موصل کے مشرقی ساحل پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 4 عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔