World News in Urdu

شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

پاکستان کی احتساب عدالت نےصوبہ پنجاب کے سابق وزير اعلی ، مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔

Читайте на сайте