World News in Urdu

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی

پاکستان کے شہر کراچی میں پی آئی ڈی سی چوک کے قریب امریکی قونصلیٹ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Читайте на сайте