اسلام آباد کے اتوار بازار میں آگ لگ گئی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے پشاور موڑ کے اتوار بازار میں آگ بھڑک اٹھی ہے البتہ فائر بریگیڈ کے عملہ نے آگ کو پھیلنے سے روک دیا ہے ۔