بھارت میں ٹرک اور ڈمپر میں تصادم سے 4 مزدور 16.10.2018 16:19 Ur.mehrnews.com پنجاب میں ٹرک اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 مزدور ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔