قندھار میں انتخابات ایک ہفتے کیلئے ملتوی
افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار میں گزشتہ روز گورنر کے کمپاؤنڈ پر ہونے والے حملے کے بعد انتخابات ایک ہفتے کے لیے ملتوی کیے گئے ہیں۔