شیراز میں 33 ویں شب شعر کا انعقاد 19.10.2018 15:48 Ur.mehrnews.com ایران کے ادبی اور ثقافتی شہر شیراز میں 33 ویں شب شعر منعقد ہوئی جس میں شعراء نے اپنا منظوم کلام پیش کیا۔