امرتسر میں ٹرین کی زد میں آکر 50 افراد ہلاک 19.10.2018 20:35 Ur.mehrnews.com ہندوستانی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں میلہ منانے والا ہجوم ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔