World News in Urdu

سعودی عرب نے جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف کرلیا/ قتل میں ملوث 18 افراد گرفتار

سعودی عرب نے معروف صحافی جمال خاشقجی کو ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث 18 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте