World News in Urdu

جرمنی کا غزہ میں تعمیر نو کے لیے 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان

جرمنی کی حکومت نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ میں گھروں سے محروم شہریوں کیلئے مکانات کی تعمیر کی مد میں 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

Читайте на сайте