چینی صدر نے دنیا کے سب سے طویل پل کا افتتاح کردیا 23.10.2018 13:48 Ur.mehrnews.com چین کے صدر ژی جن پنگ نے سمندر پر بنے دنیا کے سب سے بڑے پل کا افتتاح کر دیا،55 کلومیٹر طویل پل پر 20 ارب ڈالر لاگت آئی ہے۔