World News in Urdu

خاشقجی کے جسمانی اعضاء سعودی قونصل جنرل کے گھر سے مل گئے، برطانوی ذرائع

برطانوی میڈیا نے ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی باقیات ملنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کا چہرہ مسخ کیا گیا ہے۔

Читайте на сайте