آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا دن منایا جارہا ہے 24.10.2018 12:03 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سب سے پہلے انیس سو اڑتالیس میں 24 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی سالگرہ کا دن قرار دیاتھا۔