پاکستان کے محکمہ اطلاعات میں آگ لگنے سے ریکارڈ جل گیا
پاکستان کے وفاقی محکمہ اطلاعات میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں بہت سا ریکارڈ جل گیا جب کہ ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔