افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 17 شہری ہلاک 24.10.2018 20:20 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبے ننگرہار میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 17 شہری ہلاک ہوگئے ۔