اردن میں موسلادھار بارش اور سیلاب سے 18 افراد ہلاک
اردن میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے نتیجے میں اسکول کے بچوں سمیت 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔