World News in Urdu

محبوبہ مفتی کا ہندوستان پر پاکستان سے مذاکرات کے لئے زور

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر ہندوستان پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان سے مذاکرات کرے۔

Читайте на сайте