یورپی عدالت کا فیصلہ / پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
یور پی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔