World News in Urdu

ایرانی پارلیمنٹ نے 4 وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیدیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں صدر کی طرف سے پیش کئے گئے 4 وزراء کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد پارلیمنٹ نے چاروں وزیروں کو اعتماد کا ووٹ دیدیا ۔

Читайте на сайте