World News in Urdu

پاکستان بھر میں سید الشہداء کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

آج پاکستان بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Читайте на сайте