صوبہ خیبر پختون خواہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 30.10.2018 09:56 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر چارسدہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔