World News in Urdu

تہران میں شاہ عبدالعظیم کے حرم کی طرف عزاداروں کا پیدل مارچ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں چءلم کے موقع پرحسینی عزاداروں نے شاہ عبدالعظیم کی طرف پیدل مارچ کرکے حضرت امام حسین کے ساتھ اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے۔

Читайте на сайте