ایران کے نائب صدر نے نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے روضہ کی زیارت کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدراسحاق جہانگیری عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج نجف اشرف میں حضرت علی کے روضہ مبارک کی زیارت کی۔