لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک
پاکستان کےصوبہ پنجاب کے علاقے چکوال میں لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج چوہدری محمود اختر کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔