World News in Urdu

مولانا سمیع الحق کو ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گيا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات نے مولان سمیع الحق کے قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق کو دہشت گردی کی بنا پر نہیں بلکہ ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گيا ہے۔

Читайте на сайте