پاکستان کا افغانستان میں قیام امن کے لئے روسی کوششوں کی حمایت کا اعلان
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نےافغانستان میں قیام امن کے لئے روسی کوششوں کی حمایت کا اعلانکرتے ہوئےکہاہے کہ افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں بلکہ یہ مسئلہ سیاسی طورپر حل ہوگا ۔