World News in Urdu

امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کے ذریعہ ایرانی عوام پر معاشی دباؤ ڈالنے کی کوشش

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تینوں قوا کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اقتصادی پابندیوں کے ذریعہ ایرانی عوام پر معاشی دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔

Читайте на сайте