سری لنکا کے صدرکا 5 جنوری کو قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان
سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا نے قومی پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے 5 جنوری کو قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان کردیا ہے۔