فیفا کے سربراہ تہران پہنچ گئے 10.11.2018 15:54 Ur.mehrnews.com عالمی فٹبال ادارے فیفا کے سربراہ ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس اور کاشیما کے درمیان ایشائی فائنل میچ دیکھنے کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔