World News in Urdu

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے 180 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا

یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے 180 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

Читайте на сайте