پاکستان میں اربوں روپے کی چینی غائب
پاکستان میں بینکنگ کورٹ نے اومنی گروپ کی جانب سے اربوں روپے کی چینی غائب کرنے پر اومنی گروپ کی 8 شوگر ملز کے چیف ایگزیکٹوز اور ڈائریکٹرز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔