کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری 11.11.2018 16:59 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہر کراچی میں سپریم کورٹ کے احکامات پر صدر ایمپریس مارکیٹ کے اطراف میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری رہا۔