فلم/ دو اقتصادی مفسدوں کو سزائےموت دینے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن میں ملوث دو افراد کو پھانسی دی جائےگی۔