اہواز میں شدید بارش کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں شدید بارش کی وجہ سے پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے ۔ جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔