World News in Urdu

فلم/ خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی صوتی فائل سامنے آگئی

نیویارک ٹائمز نے فاش کیاٰ ہے کہ ترک تفتیش کاروں نے صحافی خاشقجی کے قتل کے وقت کی آڈیو ریکارڈنگ میں تین سعودی اہلکاروں کی آوازوں کو پہچان لیا ہے۔

Читайте на сайте