World News in Urdu

یوگینڈا میں ناراض طالب علم نے اسکول کو آگ لگادی/ 11 طالب علم ہلاک

افریقی ملک یوگینڈا میں اسکول سے نکالے جانے پر ناراض طالب علم نے اسکول کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں 11 طالب علم ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے ہیں۔

Читайте на сайте