World News in Urdu

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے خاشقجی کے قتل کا حکم براہ راست دیا تھا

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نےسعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم براہ راست دیا تھا۔

Читайте на сайте