تہران میں ایران اور برطانیہ کے وزراء خارجہ کی گفتگو 19.11.2018 16:58 Ur.mehrnews.com برطانیہ کے وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔