World News in Urdu

عمران خان کا اپوزیشن پر حکومت گرانے کا الزام

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کوالالمپور میں پاکستانیوں سے خطاب میں کہا ہے کہ اپوزیشن جلد از جلد ان کی حکومت کو گرانا چاہتی ہے لیکن وہ اپوزیشن رہنماؤں کو جیل بھیج کر دم لیں گے۔

Читайте на сайте