امریکہ اور بھارت کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
ہندوستان کے شہر جے پور میں امریکہ اور بھارت کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے، مشقیں 12 روز تک جاری رہیں گی۔