World News in Urdu

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ کا عمران خان پر ملک کو بدنام کرنے کا الزام

پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہےکہ عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کررہے ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرےگا۔

Читайте на сайте