ایرانی وزیر خارجہ کی اٹلی میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بحیرہ روم کانفرنس میں شرکت کی غرض سے اٹلی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج اٹلی میں مقیم ایرانیوں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔