World News in Urdu

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث ایک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی

پاکستان کے شہر کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث ایک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی ہے دہشت گرد عبد الرزاق وہابی دہشت گرد تنظیم سے منسلک اور بلوچستان حکومت کا ملازم تھا ۔

Читайте на сайте