World News in Urdu

قزوین سے رشت تک ریل گاڑی کا آزمائشی افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کے منصوبہ بندی اور بجٹ ادارے کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر نوبخت کی موجودگی میں قزوین سے رشت تک ریل گاڑی کی آزمائشی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔

Читайте на сайте