پاکستان ٹی وی کے اینکر کرپشن کیس میں گرفتار
پاکستان ٹیلیویژن کرپشن کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینکر شاہد مسعود کی درخواست ضمانت مسترد کردی، جس کے بعد اسےگرفتار کرلیا گیا ہے۔