پاکستانی خاتون پولیس افسر کی بہادری کی تعریف
چینی قونصل خانے پر دہشت گردوں کے حملے کی اطلاع ملنے پر خاتون اے ایس پی سوہائے عزیرکو سب سے پہلے جائے وقوعہ پر پہنچنے پر پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ اور سندھ کے آئی جی کی جانب سے شاباش پیش کی گئی ہے۔