رہبر معظم سے بعض شہداء کے اہلخانہ کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سکیورٹی کے بعض شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: شہداء کے راستے پر گامزن رہتے ہوئے عوام کی خدمت کرنی چاہیے۔