اوپیک تنظیم کا اجلاس
تیل پیدا کرنے والے رکن ممالک کی تنظیم اوپیک کے اجلاس کے بعد ایرانی وزير تیل نے اس اجلاس کو سخت قراردیتے ہوئے مذاکرات کےکسی نتیجہ تک پہنچنے کی امید ظاہر کی ہے ۔